Friday, July 03, 2026
 

کراچی: تھانہ بریگیڈ پولیس کی کارروائی، نابالغ لڑکی سے زیادتی میں ملوث ملزم گرفتار

 



 کراچی کے علاقے تھانہ بریگیڈ کی حدود میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نابالغ لڑکی سے زیادتی میں ملوث ملزم  کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق 15 سالہ نابالغ لڑکی سے زیادتی کے واقعے میں ملوث ملزم مبشر علی کو گرفتار کیا گیا جبکہ متاثرہ بچی کو خاتون پولیس اہلکاروں کی نگرانی میں طبی معائنے کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کا کہناہے کہ گرفتار ملزم کو مزید تفتیش اور قانونی کارروائی کے لیے تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل