Loading
ٹانک میں وانا روڈ پر تھانہ شہید مرید اکبر کے حدود میں دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔
دھماکا کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
پولیس کے مطابق شہید ہونے والوں میں اے ایس آئی فرید اللہ بھی شامل ہیں، شہید اور زخمی اہلکاروں کو ڈی ایچ کیو اسپتال ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کر دیا گیا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل