Wednesday, July 15, 2026
 

لاہور: ریس کورس کے علاقے میں خواجہ سراؤں پر تشدد

 



ریس کورس کے علاقے میں خواجہ سراؤں پر تشدد  کیا گیا جب کہ ریس کورس پولیس اطلاع ملنے پر  فوری موقعہ پر پہنچی۔ ایس پی سِول لائنز  نے کہا کہ متاثرہ خواجہ سراؤں کی مدعیت میں شہروز، بھولا گجر اور شوکت گجر کے تین نامعلوم نواسوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایس پی سِول لائنز کی ایس ایچ او ریس کورس نے فوری ملزم گرفتار کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ایس پی سِول لائنز  چوہدری اثر علی نے کہا کہ خواجہ سراؤں پر تشدد کرنے والے افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں، قانون ہاتھ میں لینے والوں سے آہنی ہاتھوں نمٹا جائیگا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل