Wednesday, July 15, 2026
 

افواج پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے،بلاول بھٹو

 



پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ افواج پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے۔ مظفرآباد میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے، پاک فوج کے خلاف کشمیر سے بلند ہونے والی کسی آواز کو برداشت نہیں کیا جائے گا،  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل