Thursday, July 23, 2026
 

کراچی، راشد منہاس لکی ون کے قریب کار آگ لگنے سے جل کر خاکستر

 



شہر قائد کے علاقے راشد منہاس روڈ لکی ون مال کے قریب گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ تاہم آتشزدگی کے باعث کار مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی ریسکیو حکام کے مطابق ابتدائی طور پر آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے کا بتایا جا رہا ہے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل