Loading
گلبرگ پی ٹی آئی کے رہنما عبداللہ طاہر کو قتل کرنے والے شوٹروں کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔
فوٹیج کے مطابق دو نوں شوٹر کو کلینک کے باہر موٹرسائیکل کھڑا کرتا دیکھا جا سکتا ہے، دونوں شوٹر نے شناخت چپھانے کے لیے موٹرسائیکل سے اترنے کے بعد بھی ہیلمٹ پہنے ہوئے ہیں۔
فوٹیج میں دیکھا گیا کہ ہیلمٹ سمیت دونوں شوٹرز کو کلینک کے اندر داخل ہوتے ہیں، بازار میں بھی شوٹرز کو موٹرسائیکل سے گزرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
پولیس نے کہا کہ پی ٹی اے کے رہنما عبداللہ طاہر کی لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا، کیس کے حوالے سے مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل