Wednesday, July 29, 2026
 

پی سی بی کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت نئے کھلاڑیوں کی تلاش کیلیے کرکٹ ٹرائلز کا انعقاد

 



پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام برائے اسکولز کے تحت ملک بھر میں نوجوان کرکٹرز کے ٹرائلز کا سلسلہ جاری ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری تصاویر میں سوات، ملتان، لسبیلہ، مظفرگڑھ اور ڈیرہ مراد جمالی میں ہونے والے ٹرائلز کی جھلکیاں شیئر کی گئی ہیں جہاں بڑی تعداد میں ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔   پی سی بی کا مقصد ملک کے مختلف علاقوں سے باصلاحیت نوجوان کرکٹرز کو تلاش کرکے انہیں قومی سطح پر آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا ہے تاکہ مستقبل کے اسٹار کھلاڑی تیار کیے جا سکیں۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل