Loading
ماڑی پور مچھر کالونی میں حضرت بلال مسجد کے قریب گھر کی دیوار گرنے سے بچی جاں بحق اور 2 بچے زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق بچی کی شناخت 3 سالہ کلثوم دختر ولی رحمان کے نام سے کی گئی، زخمی بچوں میں 5 سالہ عبید ولد ولی رحمان اور 10 سالہ صادقہ دختر ولی رحمان کے نام سے کی گئی۔
حادثے میں جاں بحق اور زخمی بچے آپس میں سگے بہن بھائی بتاتے جاتے ہیں۔
ریسکیو حکام کے مطاق حادثے میں جاں بحق بچی اور زخمی بچوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل