Loading
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج دوپہر اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر دوپہر 3:15 بجے انسدادِ دہشتگردی اور سیکیورٹی امور کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
پی ٹی وی پریس کانفرنس براہ راست نشر کرے گا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل