Loading
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان نے کہا کہ انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہماری نہایت محترم، شفیق اور پیاری والدہ انتقال فرما گئی ہیں۔
انہوں نے دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے بتایا کہ نماز جنازہ ہفتہ (8 اگست) کو 4 بجے گاؤں ڈگر ضلع بونیر میں ادا کی جائے گی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل