Wednesday, August 12, 2026
 

کراچی: میر رضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر کو عہدے سے ہٹادیا گیا

 



میر رضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر کو عہدے سے ہٹادیا گیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر اسامہ نے پوسٹ مارٹم میں غلطیاں کی تھی، ڈاکٹر اسامہ انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔ ڈاکٹر اسامہ جناح اسپتال میں میڈیکو لیگل آفیسر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے، انکوائری کمیٹی ڈاکٹر اسامہ سے پوسٹ مارٹم میں ہونیوالی غلطیوں سے متعلق سوالات کرے گی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل