Monday, August 17, 2026
 

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

 



آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے 18 اگست کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کیا جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔ اوگرا نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول 5 روپے 77 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ حالیہ اضافے کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 331 20 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 390 روپے 42 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل