Tuesday, August 18, 2026
 

یلو لائن ساڑھے 8 ارب روپے کرپشن کیس: سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر کی ضمانت سنے بغیر واپس

 



سندھ ہائیکورٹ میں یلو لائن ساڑھے 8 ارب روپے کے کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس میراں محمد شاہ  شاہ نے نے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کی ضمانت سنے بغیر واپس کردی جسٹس میراں محمد شاہ نے کہا کہ درخواست ضمانت روسٹر کے مطابق لگائی جائے۔ اینٹی کرپشن عدالت نے سابق ڈائریکٹر ضمیر عباسی کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل