Thursday, August 20, 2026
 

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی سے متعلق درخواستیں 8 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

 



اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستیں 8 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ رجسٹرار آفس نے کیس مقرر کرنے کی کاز لسٹ جاری کر دی، جسٹس محمد اعظم خان کیس کی سماعت کریں گے۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو متنازع ٹویٹس کیس میں سزا ہوئی تھی، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے جنوری میں سزا معطلی کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل