Loading
عمران خان کو علاج کیلئے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے سے متعلق رپورٹس سامنے آتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے اس پیش رفت کو دلچسپ میمز میں بدل دیا۔
عمران خان سے متعلق اس خبر کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے مزاحیہ پوسٹس کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
میمز میں کسی نے اچانک خود کو اسپتال میں داخل کرانے کی خواہش کرتے دکھایا تو کسی نے یہ دکھایا کہ وہ صرف عمران خان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے ہسپتال میں سوئپر کی نوکری کرنے جا رہے ہیں۔
دیکھتے ہی دیکھتے شفا اسپتال کا نام سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گیا اور صارفین نے مختلف میمز اور دلچسپ تبصروں کے ذریعے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔
یوں ایک سنجیدہ پیش رفت بھی انٹرنیٹ کی روایتی ’میم ٹریٹمنٹ‘ سے نہ بچ سکی۔
ممیز سے لطف اندوز ہوں:
Live scenes from Shifa International Hospital: pic.twitter.com/4B6hWgnwjL
— Historic (@historic_ikx) August 18, 2026
PTI supporters when Shifa hospital security asked "what are you doing here" pic.twitter.com/uRqazomvvr
— Pehn Di Siri (@PehnDiSiri) August 18, 2026
Shifa Hospital paramedics after taking money from youthyas to leak a photo!!! pic.twitter.com/rX7Zl8JYU2
— ???????????? (@MindfulCritique) August 18, 2026
Staff of Shifa Hospital right now#حکومت_خان_کے_خوف_میں_مبتلا pic.twitter.com/eAQ31aO1Rt
— Spy of Khan (@LineRed66615) August 20, 2026
Me and boys getting lashed by Shifa Hospital security after telling them we were suffering from FOMO pic.twitter.com/Ha8QDfdTuY
— عبداللہ (@Blahhhhhh34) August 18, 2026
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل