Friday, August 28, 2026
 

میر رضا قتل؛ جوڈیشل کمیشن کے ممبران کے ناموں کا نوٹیفکیشن جاری

 



محکمہ داخلہ سندھ نے جوڈیشل کمیشن کے ممبران اور دیگر عملے کی تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالمجید کو جوڈیشل کمیشن کا رجسٹرار مقرر کیا گیا ہے، جبکہ محمد امجد اور نادر علی کو کمیشن کا سیکریٹری تعینات کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں سلیم ناصر کو ریسرچ آفیسر اور ذیشان سعید کو نیٹ ورک سیکیورٹی ایڈمنسٹریٹر مقرر کیا گیا ہے۔ اسی طرح معظم کو لائبریری اور فیصل وسیم کو کورٹ اٹینڈنٹ تعینات کیا گیا ہے، جبکہ رب نواز کو بیلف اور عبدالقّیوم کو فراش مقرر کر دیا گیا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل