Friday, August 28, 2026
 

کراچی؛ ندی سے کئی روز پرانی نامعلوم نوجوان لڑکی کی لاش برآمد

 



سرجانی گودھرا سوسائٹی کے قریب ندی سے کئی روز پرانی نامعلوم لڑکی کی لاش ملی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق نامعلوم لڑکی کی عمر 16 سے 18 سال کے درمیان ہے۔ نامعلوم لڑکی کی لاش قریبی تھانے منتقل کر دی گئی جبکہ پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل