Loading
انگلینڈ کیخلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوران پاکستان ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی انجری کا شکار ہوگیا۔
لارڈز میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق بائیں پنڈلی میں کھچاؤ (اسٹرین) کا شکار ہوگئے۔
بعد ازاں کیے گئے اسکینز میں لو گریڈ کاف اسٹرین کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ امام الحق اس وقت پاکستان ٹیم کے میڈیکل اسٹاف کی نگرانی میں علاج کروا رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق میچ کے بقیہ حصے میں ان کی شرکت کا انحصار علاج اور صحتیابی پر ہوگا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل