Friday, August 28, 2026
 

ایس ایس پی فدا حسین جانوری نے اپنے نام سے منسوب وائرل ویڈیو کی سختی سے تردید کردی

 



ایس ایس پی کورنگی فدا حسین جانوری نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب وائرل ویڈیو کی سختی سے تردید کردی۔ ایس ایس پی فدا حسین جانوری کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں موجود خاتون نہ میری اہلیہ ہیں اور نہ بہن جبکہ میری بچی کی عمر کی بچی کو میری بیوی بتا کر گھٹیا پوسٹ کی گئی۔ ایس ایس پی کورنگی نے کہا کہ ویڈیو کو ان سے منسوب کرکے چلانا ان کی کردار کشی کی منظم کوشش ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ویڈیو کو ان سے منسوب کرکے نشر کرنے والے عناصر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں گے، ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر این سی سی آئی اے سے بھی رابطہ کرلیا ہے۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل