Loading
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر اجلاس سے قبل وزیر دفاع خواجہ آصف سے ترک ہم منصب نے ملاقات کی ہے۔
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا۔ اجلاس سے قبل ترک وزیر دفاع یاشار گولر نے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلچوک بائرکتار اوغلو بھی شریک تھے۔ ملاقات کے دوران وزیر دفاع خواجہ آصف اور ترک قیادت نے خطے میں مشترکہ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل