Thursday, September 03, 2026
 

چین میں سیلابی ریلا 3 منزلہ عمارت بہا لے گیا

 



چین کے صوبے فوجیان کی کاونٹی شیانیو میں 3 ستمبر کو شدید بارش کے باعث آنے والے سیلابی ریلے میں ایک تین منزلہ عمارت بہہ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹائفون سوڈل سے وابستہ شدید بارشوں نے فوجیان سمیت جنوب مشرقی چین کے کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا کی، حکام نے فوجیان میں اچانک آنے والے سیلابی ریلوں کے خطرے سے بھی خبردار کیا۔ A three-story home was swept away by flash floods triggered by intense rainfall in Xianyou County, Fujian, on Sept 3. Residents evacuated in advance, and no casualties were reported. pic.twitter.com/t2gqCFyKPb — Shanghai Daily (@shanghaidaily) September 3, 2026   سیلابی ریلا اتنا شدید تھا کہ تین منزلہ مکان کو بہا لے گیا۔ تاہم اس مخصوص مکان کے واقعے میں جانی نقصان یا مکینوں کی تعداد کی آزادانہ تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل