Friday, September 04, 2026
 

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن نے ایس ایچ او سمیت دو پولیس افسران کو سمن جاری کردیئے

 



میر رضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن نے ایس ایچ او گلستان جوہر کامران قریشی کو سمن جاری کردیئے۔ کمیشن کی جانب سے ہیڈ محرر تھانہ گلستان جوہر کو بھی سمن جاری کردیئے گئے، کمیشن نے دونوں پولیس افسران کو 7 ستمبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ گلستان جوہر تھانے کی حدود سے میر رضا کی لاش برآمد ہوئی تھی۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل