Loading
شہر قائد میں لیاقت آباد انڈر پاس کے قریب پتنگ کی ڈور پھر نے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق زخمی کی شناخت 35 سالہ مشتاق ولد مہتاب کے نام سے ہوئی۔
زخمی کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔ پولیس اس حوالے سے مزید تفتیش کررہی
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل