Loading
جنوبی کوریا میں موجود پاکستان ہاکی ٹیم نے پہلے پریکٹس میچ میں میزبان ٹیم کو پنالٹی شوٹ آوٹس پر شکست دے دی۔
جنشن میں کھیلے گئے میچ میں مقررہ وقت تک دونوں جانب سے پانچ، پانچ گول ہوئے۔ میچ کافیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹس کے ذریعےکیا گیا جس پر پاکستانی ٹیم کامیاب رہی۔
سیریز میں دو میچز مزید کھیلےجائیں گے۔ پاکستانی ٹیم کوریا میں ایشین گیمز کی تیاریوں کے لیے الگ سےٹریننگ کیمپ میں اپنی خامیوں کو دور کرنےکی کوشش بھی کرے گی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل