Wednesday, September 09, 2026
 

لاہور: خاوند کی غیر موجودگی میں قریبی رشتے دار کی خاتون سے مبینہ جنسی زیادتی

 



لاہور کی شاد باغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاوند کی غیر موجودگی میں خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے قریبی رشتے دار اشفاق کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے بچوں کو ورغلا کر باہر بھیج دیا اور زبردستی گھر میں موجود اکیلی خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔ شاد باغ پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم اشفاق کو گرفتار کیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے، ایس پی سٹی۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل