Loading
انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 133 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
ایجبسٹن میں جاری میچ میں قومی ٹیم کی نویں وکٹ 107 رنز پر گری اور محمد عباس اور محمد علی نے 10 ویں وکٹ کی شراکت میں 26 رنز جوڑے۔
شراکت کے دوران اسٹیڈیم میں موجود ایک تماشائی کو دِکھایا گیا جس پر اس نے اعلان کر رکھا تھا کہ اگر پاکستان نے 150 رنز بنائے تو وہ گنجا ہوجائے گا۔
اس کے برعکس پاکستان کی ٹیم نے 17 رنز قبل آل آؤٹ ہوکرتماشائی کو گنجا ہو نے سے بچا لیا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل