Thursday, September 17, 2026
 

دورہ لندن کے لئے سرکاری طیارے کا استعمال ، مریم نواز نے ادائیگی کردی

 



وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے دورہ لندن کے لئے سرکاری طیارے کے استعمال کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ مختلف حلقوں کی جانب سے اس حوالے سے سوالات اٹھائے جانے کے بعد وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے پنجاب حکومت کو ادائیگی کردی گئی ہے۔ وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے پنجاب حکومت کو دو کروڑ اکہتر لاکھ چورانوے ہزار چار روپے کی ادائیگی کردی گئی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل