Monday, September 21, 2026
 

تھائی لینڈ میں ویزا فری قیام کی مدت 60 دن سے 30 دن کرنے کا فیصلہ

 



تھائی لینڈ نے غیر قانونی کاروباروں اور غیر ملکیوں کی طرف سے نامزد جائیدادوں کی خریداری کے خلاف ایک بڑا کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ غیر ملکی شہریوں سے متعلق جرائم اور خلاف ورزیاں سامنے آنے پر حکومت نے ویزا فری قیام کی مدت کو 60دن سے نصف کرکے 30 دن کردیا ہے. چینل نیوز ایشیا اور دیگر رپورٹس کے مطابق، تھائی وزیر اعظم انوتین چرنویراکول نے حال ہی میں متعلقہ سرکاری اداروں کے اجلاس کی صدارت کی اور سخت ردعمل کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ غیر ملکیوں کی طرف سے غیر قانونی کارروائیاں قابل قبول حد سے تجاوز کر گئی ہیں۔ انوتین نے کہا، "چونکہ ہم نے داخلے کی فراخدلی سے مراعات فراہم کی ہیں، اس لیے غیر ملکیوں کو بھی قانون کی پابندی کرنی چاہیے۔ ہم ان لوگوں کو کبھی برداشت نہیں کریں گے جو تھائی لینڈ کا استحصال کرنا چاہتے ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل