Loading
چین میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ لگنے کا واقعہ جنوبی گوانگ ڈونگ صوبے کے فوشان شہر میں پیش آیا جس میں 8 افراد ہلاک ہوگئے.
سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق جنوبی چین میں ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ لگنے سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔
حادثہ صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر فوشان میں مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تقریباً 3 بجے پر پیش آیا۔
اگرچہ مزید تفصیلات فوری طور پر دستیاب نہیں ہیں، حکام کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل