Loading
تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کی گرفتاری اور بدلتی سیاسی صورتحال پر خیبر پختونخو اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج رات کو طلب کر لیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے 27 ستمبر کے احتجاج کے پیش نظر پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کی گرفتاریاں شروع کر دی ہیں۔
اسلام آباد سے خیبر پختونخوا اسمبلی ناصر الملک کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ صوبائی وزیر شکیل خان پر مبینہ فائرنگ کے واقع اور بدلتی سیاسی صورتحال پر اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔
کے پی اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج رات 7 بجے ہوگا جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال جائے گا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل