Monday, September 21, 2026
 

مردہ بچوں کو قبروں سے نکالنے والا ملزم گرفتار، ویڈیو سامنے آگئی

 



پشاور میں مردہ بچوں کو قبروں سے نکالنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق  بڈھ بیر شیخان کے علاقے میں پولیس نے مقامی لوگوں کی مدد سے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم مبینہ طور پر کافی عرصے سے بچوں کی لاشیں قبروں سے نکالتا تھا، جسے مقامی لوگوں کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق گرفتار ملزم افغانی ہے۔ پولیس نے ان علاقوں سے متعلق تفصیلات بھی حاصل کرلی ہیں جہاں ملزم مبینہ طور پر وارداتیں کرتا تھا۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل