Loading
پاکستان کی سب سے بڑی سندھ ای اسپورٹس چیمپئن شپ 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا کراچی کی مختلف جامعات میں آغاز ہوگیا۔
سیکریٹری کھیل و امورِ نوجوانان سندھ منور علی مہیسر نے نجی جامعہ میں کوالیفائنگ راؤنڈ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر کھیل و امورِ نوجوانان اسد اسحاق، ڈپٹی ڈائریکٹر سید حبیب اللہ، ڈی ایس اوز اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔
دوسرا کوالیفائنگ راؤنڈ 23 اور 24 ستمبر جبکہ تیسرا کوالیفائنگ راؤنڈ 26 اور 27 ستمبر کو ہوگا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل