Thursday, September 24, 2026
 

ایم ڈی کیٹ 2026 کے نتائج کا اعلان، مجموعی طور پر 66 فیصد امیدوار کامیاب

 



ایم ڈی کیٹ 2026 کے نتائج کا اعلان ہوگیا جس میں مجموعی طور پر 66 فیصد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ محمد حسن نے 180 میں سے 180 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ واضح رہے کہ 38ہزار 845 امیدواروں نے اندراج کروایا تھا کیا جبکہ 37ہزار 747 طلباء و طالبات نے امتحان میں شرکت کی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل