Friday, September 25, 2026
 

پی ٹی آئی کے اسلام آباد مارچ اور دھرنے کی کال، لاہور میں 37 کارکن اور مقامی رہنما گرفتار

 



پی ٹی آئی کے اسلام آباد مارچ اور دھرنے کی کال کے بعد بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 37 کارکنوں اور مقامی رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس کے مطابق 29 افراد کو 30 دن کے لیے نظر بند کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق کارکنوں اور رہنماؤں کی نظربندی تھری ایم پی او کے تحت کی گئی، جبکہ 4 رہنماؤں کو 9 مئی کے مقدمات میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متحرک کارکنوں کی فہرستیں مرتب کرکے کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل