Loading
کوئٹہ کے علاقے چشمہ اچوزئی میں مبینہ طور پر ماں نے چھری کے وار سے دو بچوں کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق چھری کے وار سے ایک سالہ نعمت اللہ اور 20 روزہ کمسن حمیدہ جاں بحق ہوگئی جبکہ واقعے میں بچوں کی والدہ سکینہ بھی زخمی ہوئی۔
ریسکیو عملے کی مدد سے زخمی خاتون اور دونوں بچوں کی میتیں سول اسپتال منتقل کر دی گئیں۔
واقعے کی اطلاع پر پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل