Saturday, September 26, 2026
 

راحت فتح علی خان کے بیٹے کی مونی رائے کے ساتھ تصویر، صارفین کے دلچسپ تبصرے

 



راحت فتح علی خان کے صاحبزادے شہزمان علی خان ان دنوں دبئی میں اپنی پرتعیش زندگی کی جھلکیاں مداحوں کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ نوجوان گلوکار نے دبئی کے حالیہ ٹرپ کے دوران ہوٹل، لگژری ٹریول اور دیگر لمحات کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس پر شیئر کیں۔  فوٹو ڈمپ میں بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے کے ساتھ تصویر بھی شامل ہے، جس نے صارفین کی خاص توجہ حاصل کی۔         View this post on Instagram                       تصاویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے شہزمان کو مختلف مشورے بھی دینا شروع کر دیے۔ کچھ نے انہیں لڑکیوں سے دور رہنے کا مشورہ دیا۔ شہزمان اپنے والد کے ساتھ پرفارم کرنے کے علاوہ ڈراموں کے او ایس ٹیز بھی گا چکے ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل