Saturday, September 26, 2026
 

خیبرپختونخوا میں خواجہ سراؤں کے لیے پولیس ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ

 



خیبرپختونخوا میں خواجہ سراؤں کے مسائل کے حل کے لیے تھانوں میں خصوصی پولیس ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پشاور پولیس کے مطابق چارسدہ میں پہلے ٹرانس جینڈر پولیس ڈیسک کی منظوری دے دی گئی ہے، جہاں خواجہ سراؤں کو درپیش مسائل کے فوری حل کے لیے سہولت فراہم کی جائے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان ڈیسک میں خواجہ سراؤں کی نمائندگی بھی شامل ہوگی تاکہ ان کے مسائل بہتر طریقے سے سنے اور حل کیے جا سکیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل