Sunday, September 27, 2026
 

کراچی، ورلڈ ہارٹ ڈے پر جسمانی سرگرمی کی اہمیت کے حوالے سے سائیکل ریس کا انعقاد

 



شہر قائد میں نجی ہارٹ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ورلڈ ہارٹ ڈے کی مناسبت سے خصوصی سائیکلنگ ایونٹ ’رائیڈ فار ایوری ہارٹ‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سائیکل ریس کا آغاز سندھی مسلم سوسائٹی سے ہوا جو نجی ہارٹ ہسپتال کے میڈیکل سینٹر ڈی گراؤنڈ پر اختتام پذیر ہوگی۔ انتظامیہ کے مطابق ایونٹ کا مقصد شہریوں میں دل کی صحت، صحت مند طرز زندگی اور جسمانی سرگرمی کی اہمیت کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل