Sunday, September 27, 2026
 

لاہور؛ ڈبے میں بند نومولود کی لاش برآمد

 



مغل پورہ سے گتے کے ڈبے میں بند نومولود بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق بچی کی لاش ایک ڈبے میں بند کی گئی تھی اور گتے کا ڈبہ سڑک کنارے پڑا ہوا تھا۔ نومولود بچی کی لاش پولیس کے حوالے کر دی گئی ہے، مزید تحقیقات کی جائیں گی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل