Loading
پشاور:قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے
پشاور:بنوں کی تحصیل ڈومیل کی یونین کونسل خندر خان خیل کی 17 ماہ کی بچی پولیو سے متاثر ہوئی ہے ،پولیو ایمرجنسی آپریشن سنٹر
پشاور:رواں سال خیبرپختونخوا سے رپورٹ ہونے والا یہ پولیو کا چوتھا کیس ہے،پولیو ایمرجنسی آپریشن سنٹر
پشاور:اس سے پہلے ضلع بنوں سے دو اور شمالی وزیریستان سے ایک پولیو کیس رپورٹ ہوا تھا،پولیو ایمرجنسی آپریشن سنٹر
پشاور:سال 2026 میں ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 5 ہوگئی ہے،ان میں خیبرپختونخوا 4،اور صوبہ سندھ سے ایک کیس شامل ہے،پولیو ایمرجنسی آپریشن سنٹر
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل