Friday, October 02, 2026
 

سی ڈی اے نے 4دہائیوں بعد ایک ہزار کنال سے زائد اراضی واگزار کرا لی

 



کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے سیکٹر ای 12 میں چار دہائیوں بعد اربوں روپے مالیت کی ایک ہزار کنال سے زائد قیمتی اراضی واگزار کرا لی۔ سی ڈی اے انتظامیہ کے مطابق سیکٹر E-12 میں واگزار کرائی گئی اراضی پر ترقیاتی کام بھی شروع کر دیے گئے ہیں۔ شہریوں کی جانب سے چار دہائیوں بعد تاریخی اراضی واگزار کرانے کے اقدام کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل