Saturday, October 03, 2026
 

غیرملکی لڑکی کا مبینہ گینگ ریپ کیس: ڈیانا کا آذربائیجان وآپس جانے سے انکار

 



لاہور میں غیر ملکی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کے کیس میں  متاثرہ لڑکی نے آذربائیجان وآپس جانے سے انکار کردیا۔ متاثرہ لڑکی آذربائیجان وآپسی کے لیے رات گئے ائرپورٹ پہنچی، ائیرپورٹ پر چیک ان، ایمیگریشن کا عمل مکمل کیا گیا۔ بورڈنگ کے بعد لڑکی جہاز میں سوار بھی ہوئی، کچھ دیر بعد متاثرہ لڑکی نے وآپسی سے انکار کردیا۔ متاثرہ لڑکی نے بیان دیا کہ پاکستان رک کر اپنے کیس کی پیروی کرنا چاہتی ہوں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل