Loading
ایشین گیمز والی بال نے پاکستان نے برانز میڈل جیت لیا۔
ایچی ناگویا میں جاری 20ویں ایشین گیمز والی بال ایونٹ کے تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے چین کو 0-3 سے شکست دی۔
BRONZE FOR PAKISTAN IN VOLLEYBALL
Team Pakistan defeated China 3–0 in the Men’s Bronze Medal Match at the 20th Asian Games, Aichi-Nagoya 2026.
A dominant performance on the court sees Pakistan secure the bronze medal and a place on the Asian Games podium. pic.twitter.com/h7VHn6AoEn
— Pakistan Olympic Association (@NOCPakistan) October 3, 2026
یہ رواں ایشین گیمز میں پاکستان کا چھٹا برانز میڈل ہے جبکہ پاکستان کرکٹ اور اسکواش میں دو سلور میڈلز بھی جیت چکا ہے۔
کرکٹ ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو بھارت جبکہ اسکواش مینز ٹیم ایونٹ کے فائنل میں ملائیشیا کے ہاتھوں شکست ہوئی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل