Loading
شہر قائد کے علاقے سائیٹ ایریا کی ٹیکسٹائل مل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں، ایک باؤزر اور اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
فائر بریگیڈ ترجمان کے مطابق واٹر کارپوریشن نے بھی ٹینکرز جائے وقوعہ پر روانہ کردیئے ہیں، جبکہ ہائیڈرنٹس سیل کا عملہ فائر بریگیڈ اور ریسکیو حکام سے مسلسل رابطے میں ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل