Loading
پاکستان کی مقبول سوشل میڈیا جوڑی معاذ صفدر اور صبا معاذ نے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے تیسرے بچے کی آمد کے منتظر ہیں۔
معاذ اور صبا سوشل میڈیا پر فیملی وی لاگز اور روزمرہ زندگی سے متعلق ویڈیوز کے باعث خاصی مقبولیت رکھتے ہیں اور اپنی زندگی کے اہم لمحات بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔
View this post on Instagram
جوڑے کے پہلے ہی دو بیٹے باسل اور کامل معاذ ہیں، جبکہ اب ان کے خاندان میں ایک اور ننھے مہمان کا اضافہ ہونے والا ہے۔
تیسرے بچے کی خوشخبری سامنے آنے کے بعد مداحوں کی جانب سے جوڑے کو مبارکبادیں اور نیک خواہشات دی جا رہی ہیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل