Tuesday, October 06, 2026
 

اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن کو لاہور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

 



لاہور ہائیکورٹ نے اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا کو بڑا ریلیف دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکارہ کی بہن رمشا اقبال کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کی جج جسٹس عبہر گل نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے رمشا اقبال کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ رمشا اقبال نے سیشن کورٹ کے مقدمہ درج کرنے کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھاْ۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل