Loading
آن لائن ناظرین کو تفریح فراہم کرنے کے لیے ایک اسٹریمر نے انوکھا طریقہ اپنا لیا جہاں لوگ پیسے دے کر اسے کرسی پر گھومنے پر مجبور کر سکتے ہیں۔
اسٹریمر فانچی جیانگ یی نے اپنے لائیو اسٹریم میں ناظرین کو یہ سہولت دی کہ وہ 7.50 ڈالر ادا کر کے اس کی کرسی گھما سکتے ہیں۔
یہ دلچسپ اور قدرے عجیب تجربہ ناظرین میں مقبول ہو گیا، یہاں تک کہ ایک موقع پر وہ اسے تقریباً مسلسل گھماتے رہے۔
View this post on Instagram
اس غیر معمولی انداز نے آن لائن صارفین کی توجہ حاصل کی ہے اور یہ سوال بھی اٹھایا ہے کہ لائیو اسٹریمنگ کی دنیا میں ناظرین کو متوجہ کرنے کے لیے تخلیق کار کس حد تک منفرد طریقے اپنا سکتے ہیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل