Sunday, October 11, 2026
 

سربراہ مولانا فضل الرحمان  کی صدارت میں جے یو آئی کی مرکزی کور کمیٹی کا اہم اجلاس طلب

 



جے یو آئی کی مرکزی کور کمیٹی کا اہم اجلاس طلب، اجلاس پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمان  کی صدارت میں ہوگا ۔ ترجمان اسلم غوری نے کہا کہ  اجلاس شام چار بجے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہوگا، اجلاس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر غوروخوض ہوگا۔ اسلم غوری کے مطابق اجلاس میں آئندہ کا لائحۂ عمل طے کیا جائے گا، پانچ بجے مولانا فضل الرحمان میڈیا بریفنگ دیں گے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل