Sunday, October 11, 2026
 

خیبر پختون خوا میں میٹرک سالانہ امتحان II کل معمول کے مطابق ہو گا

 



چیئرمین بورڈ کمیٹی  نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں میٹرک سالانہ امتحان II کل معمول کے مطابق ہو گا۔ چیئرمین بوارف کمیٹی کاکہنا تھا کہ اگر اس دوران حالات خراب ہووے تو امتحانات کے شیڈول میں رد و بدل کی جائے گی۔  چیئرمین نے کہا کہ کل 12 اکتوبر بروز پیر کو میٹرک  فزکس کا پرچہ معمول کے مطابق ہو گا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل