Monday, October 12, 2026
 

وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کیلئے وفاقی وزرا پر مشتمل 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کردی

 



وزیراعظم نے خیبر پختونخوا میں امور کی نگرانی کے لیے 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کردی۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی صوبے میں گورننس، لا اینڈ آرڈر اور روز مرہ کے امور کی مانیٹرنگ کرے گی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار مانیٹرنگ کمیٹی کے کنوینئیر مقرر کیے گئے ہیں۔ کمیٹی میں رانا ثنا اللہ، اعظم نذیر تارڑ، احسن اقبال، امیر مقام، طارق فضل چودھری، خالد مقبول صدیقی کمیٹی شامل ہیں، مانیٹرنگ کمیٹی میں پیپلز پارٹی، بی اے پی اور آئی پی پی کا ایک ایک نمائندہ شامل ہوگا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل